All Posts

    • تاریخ کا استغاثۂ آخر

      تاریخ کا استغاثۂ آخر0

      سوویت یونین کا زوال یا کیرالہ میں انتخابی اتار چڑھاؤ سرمایہ داری کی حتمی فتح نہیں ہے۔ جدید تکنیکی ترقی کے باوجود معاشی ناہمواری، طبقاتی جبر اور استحصال کی ماہیت آج بھی برقرار ہے۔ جب تک دنیا میں دولت کا ارتکاز، جنگ اور بھوک قائم ہے، مساوات اور عدلِ اجتماعی کے لیے انسانی مزاحمت نئے استعاروں کے ساتھ زندہ رہے گی کیونکہ تاریخ کا سفر ابھی جاری ہے۔

      READ MORE
    • ایک میل چوڑا دیوہیکل سیارچہ آج زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا

      ایک میل چوڑا دیوہیکل سیارچہ آج زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا0

      آسمان سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے نایاب موقع، مگر زمین کے لیے کوئی خطرہ نہیں

      READ MORE
    • مصنوعی ذہانت اور جنگ کا نیا رخ

      مصنوعی ذہانت اور جنگ کا نیا رخ0

      عصرِ حاضر کی جنگیں محض بارود، توپ و تفنگ اور عددی برتری کا کھیل نہیں رہیں بلکہ وہ ایک ایسے پیچیدہ اور کثیرالجہتی منظرنامے میں داخل ہو چکی ہیں جہاں معلومات، رفتار اور فیصلہ سازی کی ذہانت فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکی ہے۔

      READ MORE