مصنوعی ذہانت کے عہد میں ترقی اُنہی قوموں کا مقدر بنے گی جو علم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کو اپنی قومی شناخت کا حصہ بنا لیں گی۔ ہم ایک ایسے صنعتی انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں جہاں تذبذب کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان کو اب روایتی سوچ سے ہٹ کر ایک جامع قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، تاکہ ہم صارف معاشرہ بننے کے بجائے علم پر مبنی معاشی طاقت کے طور پر ابھر سکیں۔
READ MOREکیا آپ جانتے ہیں کہ موبائل ٹاورز یا انٹرنیٹ کی عدم موجودگی میں بھی بلوٹوتھ کے ذریعے پیغامات بھیجنا ممکن ہے؟ ‘میش نیٹ ورکنگ’ (Mesh Networking) ٹیکنالوجی پر مبنی ایپس جیسے برج فائی (Bridgefy) اور برائیر (Briar) اب لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑ رہی ہیں۔ یہ طریقہ کار نہ صرف قدرتی آفات کے دوران رابطہ بحال رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے، بلکہ پرائیویسی کے متلاشی افراد اور ہنگامی حالات میں بھی ایک محفوظ متبادل فراہم کرتا ہے۔ جانئے کہ کس طرح آپ کا فون ایک دوسرے سے پیغام ‘پاس’ کر کے ایک وسیع نیٹ ورک کا حصہ بن جاتا ہے اور بغیر کسی مرکزی سرور کے مواصلات کو ممکن بناتا ہے۔
READ MOREوہ بھی ایک دور تھا … ھم نے وہ دور دیکھا ہے۔
جب موسیقی سننے کے لیئے موبائل ایپ نہیں، چابی والا گراموفون ھوا کرتا تھا۔ ایک لوھے کی چابی کو لگا کر گھما کر گراموفون میں چابی بھری جاتی تھی
آئنسٹائن کی ایک صدی پرانی پیش گوئی 2015 میں اس وقت سچ ثابت ہوئی جب LIGO آبزرویٹری نے پہلی بار دو بلیک ہولز کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی ثقلی لہروں کو ریکارڈ کیا۔
READ MOREسام سنگ الیکٹرانکس نے اپنی جدید ترین ہائی بینڈوڈتھ میموری (HBM) چِپ کے نمونے بھیجنا شروع کر دیے ہیں
READ MOREناسا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا میں پانی کا ایک ایسا سمندر ہے جو انسانی ذہن کے تصور سے بالکل باہر ہے یہ محض دعویٰ نہیں ہے بلکہ جیمز ویب ٹیلیسکوپ نے باقاعدہ دیکھا ہے
READ MOREریاضی کو ایک خشک مضمون تصور کیا جاتا ہے، لیکن بسا اوقات اس میں دلچسپی لینے والوں کو ریاضی کی عجیب و غریب اور دلچسپ خصوصیات سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔
READ MOREاللہ تعالیٰ کی بیش بہا نعمتوں میں سے ایک اہم نعمت منہ میں دانتوں کا ہونا بھی ہے۔ اللہ نے اپنی یہ اہم نعمت ہمیں دوسری بہت سی نعمتوں کی طرح مفت میں عطا کی ہوئی ہے۔
READ MOREفلم کے دوران اچانک ہی خلائی جہاز کے کمانڈر نے خطرے کا الارم بجا دیا۔ خلائی جہاز سامنے کی سمت سے آنے والے ایک بہت بڑے شہابیے کی زد میں تھا۔
READ MORE