• ٹیلی پورٹیشن

    ٹیلی پورٹیشن0

    فلم کے دوران اچانک ہی خلائی جہاز کے کمانڈر نے خطرے کا الارم بجا دیا۔ خلائی جہاز سامنے کی سمت سے آنے والے ایک بہت بڑے شہابیے کی زد میں تھا۔

    READ MORE
  • الیکزینڈر گراہم بیل

    الیکزینڈر گراہم بیل0

    ٹیلیفون کی ہر گھنٹی الیکزینڈر گراہم بیل کی یاد ہمیشہ تازہ کرتی رہے گی ۔ اگر یہ عظیم سائنسداں دنیا والوں کو ٹیلیفون جیسی عظیم نعمت سے نہ نوازتا تو ہم لوگ گھر بیٹھے اپنے ان احباب و اقارب سے گفتگو کس طرح کرلیتے جو یورپ ، امریکہ اور دنیا کے د وسرے حصوں میں قیام پذیر ہیں ٹیلی فون نے تمام مہذب دنیا میں جو انقلاب برپا کردیا ہے وہ اس عظیم سائنسی شخصیت ” الیکزینڈر گراہم بیل ” کی مرہون منت ہے ۔

    READ MORE
  • کلاؤڈ کمپیوٹنگ

    کلاؤڈ کمپیوٹنگ0

    کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے ذریعے ضروری کاغذات و دستاویز اور کمپیوٹر ایپلی کیشنز کو لامحدود پیمانے پر آن لائن محفوظ کیا جاتا ہے۔

    READ MORE
  • 8.8آئی فون پرو 17 ریویو

    آئی فون پرو 17 ریویو0

    آئی فون پرو 17 ایپل کا نیا فلیگ شپ فون ہے جو جدید ڈیزائن، بجلی جیسی پرفارمنس اور پرو لیول کیمرہ کے ساتھ آتا ہے۔ روشن Super Retina XDR ڈسپلے، طاقتور A18 پرو چپ اور شاندار فوٹو و ویڈیو کوالٹی اسے مارکیٹ میں نمایاں بناتے ہیں۔ بیٹری اچھی ہے لیکن فاسٹ چارجنگ اور قیمت وہ پہلو ہیں جہاں کچھ سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ فون ان صارفین کے لیے ہے جو پریمیم اسمارٹ فون کا مکمل تجربہ چاہتے ہیں۔

    READ MORE