وہ بھی ایک دور تھا … ھم نے وہ دور دیکھا ہے۔ جب موسیقی سننے کے لیئے موبائل ایپ نہیں، چابی والا گراموفون ھوا کرتا تھا۔ ایک لوھے کی چابی کو لگا کر گھما کر گراموفون میں چابی بھری جاتی تھی