
فلم کے دوران اچانک ہی خلائی جہاز کے کمانڈر نے خطرے کا الارم بجا دیا۔ خلائی جہاز سامنے کی سمت سے آنے والے ایک بہت بڑے شہابیے کی زد میں تھا۔
READ MORE
ٹیلیفون کی ہر گھنٹی الیکزینڈر گراہم بیل کی یاد ہمیشہ تازہ کرتی رہے گی ۔ اگر یہ عظیم سائنسداں دنیا والوں کو ٹیلیفون جیسی عظیم نعمت سے نہ نوازتا تو ہم لوگ گھر بیٹھے اپنے ان احباب و اقارب سے گفتگو کس طرح کرلیتے جو یورپ ، امریکہ اور دنیا کے د وسرے حصوں میں قیام پذیر ہیں ٹیلی فون نے تمام مہذب دنیا میں جو انقلاب برپا کردیا ہے وہ اس عظیم سائنسی شخصیت ” الیکزینڈر گراہم بیل ” کی مرہون منت ہے ۔
READ MORE
جب دنیا بھر کی اسٹیل ملز 500 ملین ٹن اسٹیل بنانے کے لئے کام کر رہی ہوتی ہیں اسی دوران دنیا بھر کے سبز پود ے 200 بلین ٹن کاربوہائیڈ ریٹ بنارہے ہوتے ہیں۔
READ MORE

