مصنوعی ذہانت اور جنگ کا نیا رخ
- Science, Health, Technology
- June 24, 2026

انسانی تاریخ کے مختلف ادوار میں قوموں کو بے شمار سیاسی، معاشی اور عسکری چیلنجز کا سامنا رہا، مگر موجودہ صدی کا سب سے سنگین اور ہمہ گیر بحران وہ ہے جس نے سرحدوں، زبانوں، نسلوں اور نظریات کی تمام حد بندیوں کو غیر مؤثر بنا دیا ہے۔
READ MORE
انسانی تہذیب کی تاریخ میں بعض سوالات ایسے ہوتے ہیں جو صدیوں تک محض تجسس نہیں رہتے بلکہ اجتماعی شعور، سائنسی فکر، عسکری حکمتِ عملی اور فلسفیانہ ادراک کے مابین ایک مستقل معمہ بن جاتے ہیں۔
READ MORE
مصنوعی ذہانت کے عہد میں ترقی اُنہی قوموں کا مقدر بنے گی جو علم، تحقیق اور ٹیکنالوجی کو اپنی قومی شناخت کا حصہ بنا لیں گی۔ ہم ایک ایسے صنعتی انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں جہاں تذبذب کی کوئی گنجائش نہیں۔ پاکستان کو اب روایتی سوچ سے ہٹ کر ایک جامع قومی حکمتِ عملی کی ضرورت ہے، تاکہ ہم صارف معاشرہ بننے کے بجائے علم پر مبنی معاشی طاقت کے طور پر ابھر سکیں۔
READ MORE