ریاضی کو ایک خشک مضمون تصور کیا جاتا ہے، لیکن بسا اوقات اس میں دلچسپی لینے والوں کو ریاضی کی عجیب و غریب اور دلچسپ خصوصیات سے بھی واسطہ پڑتا ہے۔
ریڈیو اور براڈکاسٹنگ کا پیش رو آج دنیا فیسنڈن کے نام کو مشکل ہی سے جانتی ہے لیکن ریڈیو اور الیکٹرونکس کی تاریخ کے ماہرین اس کے نام اور کارناموں سے بخوبی آگاہ ہیں۔